عوام مہنگائی کی چکی میں    پس رہی ہے: منور انجم 

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے کہا کہ اس موجودہ حکومت کے دور میں عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے غریب کی کمر مزید ٹوٹ جائے گی۔عمران خان کو خدا کا خوف کرنا چاہیے، غریبوں کا جینا عذاب نہ بنائے۔

ای پیپر دی نیشن