مخصوص حالات میں مسلم خواتین کے حجاب لینے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے: یورپی عدالت

Jul 16, 2021

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے مسلمان خواتین کو سکارف پہننے سے روکنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے مخصوص حالات میں کمپنیز مسلمان خواتین کو سکارف لینے سے روک سکتے ہیں۔ سکارف پہننے پر 2 خواتین کو نوکری سے برخاست کرنے  کیخلاف دونوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

مزیدخبریں