اوکاڑہ میں 9سالہ ریحان قتل کیس کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائونوٹس جمع 

لاہور(این این آئی) اوکاڑہ میں 9سالہ ریحان کو مدرسہ ربانیہ میں زیادتی کے بعد قتل کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائونوٹس جمع کروادیاگیا ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کروائے گئے توجہ دلائو نوٹس کے متن میں کہاگیا  اب تک کی تفتیش کے متعلق ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...