برائلرکی قیمت یکدم 14 روپے  کلو اضافہ‘ قیمت 245 ہوگئی

Jul 16, 2021

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 245 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 159روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں