کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی سندھ نے پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق ریمارکس کے خلاف 18 جولائی اتوار کو سندھ بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ کھوڑو نے کہا ہے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہرے کر کے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔