رائے ونڈ میں شہری سستے آٹے کے حصول کیلئے خوار ہونے لگے

رائے ونڈ ( نامہ نگار) عیدا لاضحی کی آمد آمد ہے مگر رائے ونڈ میں شہری سستے آٹے کے حصول کیلئے خوار ہوتے نظر آرہے ہیں۔ سستا سہولت بازار کی آڑ میں قائم آٹا پوائنٹ پر پانچ لاکھ آبادی کیلئے صرف 500تھیلے آٹے کے بھیج کر عوام کو ذلیل وخوار کررہے ہیں دو ٹرکوں میں آنیوالا 500تھیلا چند گھنٹوں میں فروخت ہوجاتا ہے َ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...