لاہور(سپورٹس ڈیسک ) کینگروز نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے چھ وکٹوں پر 189 بنائے، مچل مارش نے 75 ‘ایرون فنچ نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم6وکٹوں پر 185رنز بناسکی ۔ مچل مارش کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔