علی محمد خواجہ کی برسی کل منائی جائے گی

Jul 16, 2022

لاہور (سپورٹس رپورٹر)  سابق صدر ورلڈ کبڈی فیڈریشن و سیکرٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن معروف سیاسی‘ سماجی و مذہبی رہنما علی محمد خواجہ کی نویں برسی پر مجلس عزاء  کل اتوار کو بعدن نماز مغرب جامع مسجد شیعہ حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہوگی۔ مولانا حسن رضا  خصوصی خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں