ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی کھلی کچہری

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی پی اوآفس راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے احکامات جاری کیے ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
، شہریوں کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ ان کو سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن