حیدر آباد (نامہ نگار) عید کے بعد سے بسیارخوری میں مبتلا درجنوںلوگ ہسپتا لوں میں جا پہنچے ہیں۔ عیدکے بعد گھروں پر کبا بوں کی تیاری اور دعوتیں اڑانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق بد پرہیزی برتنے اور بسیا رخوری کا مظاہرہ کر نے والے تین سو سے زائد افراد کو سر کاری و نجی ہسپتالوں میں لایا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔