عمران کے جلسہ میں بدنظمی‘ پولیس کے لاٹھی چارج سے کارکن کی آنکھ ضائع ہو گئی


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97 میں  عمران خان کے جلسہ کے دوران بدنظمی روکنے کیلئے پولیس کے لاٹھی چارج سے ایک پی ٹی آئی کارکن کی آنکھ ضائع ہوگئی۔ بدنظمی خواتین کارکنوں کے مردانہ حصے میں داخلے کی وجہ سے ہوئی۔ زنانہ گیٹ پر بھی مرد کارکنوں کے قبضے کی وجہ سے خواتین نے دھکم پیل کی۔

ای پیپر دی نیشن