رنگپور( نمائندہ نوائے وقت )سابق وزیراعظم عمران خان سے عبدالحسین ترگڑ کی ملاقات حالیہ ضمنی الیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا عبدالحسین ترگڑ نے عمران خان کو بریفنگ دی کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے منصوبوں کو ناکام بنائیں گے حکومت دھاندلی کے مختلف منصوبے بنا چکی ہے جن سے ہم باخبر ہیں اور انشاء اللہ ہر قسم کی چال سے نبٹا جائے گا۔