لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت آئین شکنی کے مرتکب افراد کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کے مطالبے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر اظہارتشکر کی قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں
پنجاب اسمبلی: آئین شکنی کے مرتکب افراد کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کے مطالبے‘ پٹرولیم قیمتوں میں کمی پر اظہارتشکر کی قرارداد جمع
Jul 16, 2022