لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت آئین شکنی کے مرتکب افراد کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کے مطالبے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر اظہارتشکر کی قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں