2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار


لاہور(نامہ نگار)لیاقت آباد پولیس نے2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو رنگے ہاتھوں ڈونگی گراو¿نڈ سے گرفتار کرلیا۔ ملزمان 10 سے زائد موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کر چکے ہیں،ملزمان زرق، سلیم سے 6 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...