86 پولیس افسروں ‘ اہلکاروںکیلئے  کیش انعامات‘ تعریفی اسناد 


لاہور(نامہ نگار)دوران ڈیوٹی بہترین کارکردگی کے حامل افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں سنٹرل پولیس آفس میں تقریب منعقد کی گئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 86 افسران و اہلکاروں کو کیش انعامات و تعریفی اسناد سے نوازا۔ انعامات حاصل کرنے والوں میں پولیس ، ڈولفن ، ایلیٹ سمیت دیگر فارمیشنز کے کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک تک افسران و اہلکار شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...