لاہور (کامرس رپورٹر ) پی آر ٹی سی پنشنرز ایسوسی ایشن کے رہنماﺅں سراج الدین ثاقب، جان محمد کاشف، احسان چودہری، ضیاءالحق بھٹی اور ظہور جٹ نے وفاقی حکومت اور سرکاری ملازمین و پنشنرز کے مابین مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کیلئے تحریری معاہدہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی حکومت اپنا عہد ضرور پورا کرے گی۔
پی آر ٹی سی پنشنرز ایسوسی ایشن کے رہنماﺅں کا مطالبات کی منظوری کیلئے تحریری معاہدہ کا خیر مقدم
Jul 16, 2023