لاہور(سپورٹس رپورٹر)ازبکستان میں سنٹرل ایشین انڈر16والی بال چیمپئن شپ میں آج پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ قازقستان سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ ایران اور میزبان ازبکستان کے درمیان کھیلا جائیگا۔
سنٹرل ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ‘پاکستان ‘قازقستان آج مد مقابل
Jul 16, 2023