عوام تک اپنا پیغام پہنچانا ہرپارٹی کا حق‘ پابندی خلاف آئین ہے:مدثرچوہدری ایڈووکیٹ

Jul 16, 2024

لاہور(نیوز رپورٹر) نامور قانون دان محمد مدثر چوہدری نے کہا کس بھی سیاسی جماعت پر پابندی خلاف آئین ہے۔ ہر پارٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ  عوام تک اپنا پیغام پہنچائے۔ ملک میں جمہوریت ہونی چاہیے‘ جو پارٹی اکثریت رائے سے آئے تمام سیاسی جماعتوں کو اسکا استقبال کرنا چاہیے۔

مزیدخبریں