لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی ٹی) پر پابندی کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے صفحہ 6 پر بقیہ نمبر8
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی‘ واپس لیا جائے: ہیومن رائٹس کمشن
Jul 16, 2024