اوگراکا ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کا نوٹس 

Jul 16, 2024

 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غیر قانونی ڈی کنٹرز کی جانب سے ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ (سی او 2) ملانے کے معاملے کا سے نوٹس لیا ہے اس سلسلے میں اوگرا نے چیئرمین اوگرا مسرور خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا جس میں اتھارٹی ممبران، انفورسمنٹ، لیگل اورایل پی جی ٹیموں نے شرکت کی ترجمانصفحہ 6 پر بقیہ نمبر9

مزیدخبریں