پشاور(آئی این پی ) آج 9 اور کل10محرم الحرام کو پشاور میں بی آر ٹی سروس بند اور اندرونِ شہر مکمل طور پر سیل ہوگا۔ ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو بی آر ٹی سروس مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی راہداری سمیت فیڈر روٹس پر بھی سروس بند رہے گی اور جمعرات 11 محرم الحرام سے سروس دوبارہ معمول کے مطابق چلے گی۔ دریں اثنا سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے محرم الحرام کے حوالے سے صفحہ 6 پر بقیہ نمبر10