اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ 98مقدمات میں نامزد ملزم کی ضمانت پر حیران ، درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں چوری اور منشیات فروشی کے 99 مقدمات میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ملزم کی 98 مقدمات میں ضمانت کیسے ہوگئی؟ عدالت بھی حیران رہ گئی۔ درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ ملزم کی درخواست ضمانت پر جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم ننانوے مقدمات میں نامزد ہے۔ ملزم پر پہلے چوری کے صفحہ 6 پر بقیہ نمبر4
98مقدمات میں ضمانت کیسے ہوگئی، بندہ ایماندار لگتا ہے، سپریم کورٹ
Jul 16, 2024