اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹیرف کو درست کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی جس کا مقصد 2027-28ء تک 60 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنا ہے۔ کام کی پیچیدگی اور وسیع گنجائش کو تسلیم کرتے ہوئے، وزیر تجارت نے اس عمل کو تیز کرنے کے لیے تین ذیلی کمیٹیاں قائم کر دیں۔ ذیلی کمیٹیاں، مرکزی کمیٹی کو تفصیلی سفارشات فراہمصفحہ 6 پر بقیہ نمبر2