لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری رہائش گاہ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی درخواست پر سماعت‘ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس مزمل اخترشبیر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جی او آر ٹو میں الاٹمنٹ منسوخی کا آرڈرمعطل کرتے ہوئے چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر اور سٹیٹ آفیسر سے تحریری جواب طلب کرلیا۔
ہائیکورٹ ‘ سرکاری رہائش گاہ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کیخلاف دائر درخواست خارج
Jul 16, 2024