فیروزوالہ: نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالی،ہسپتال داخل


 فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی گالو میں نوجوان بلال نے زیادہ مقدار میں زہریلی گولیاں کھالی جس کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہوگی۔ نوجوان بلال نے نیند نہ آنے کے باعث نیند والی گولیاں زیادہ مقدار میں کھا لی جس کے باعث اس کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال کرا دیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن