محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عاشورہ کی تیاری اور پرامن انعقاد کیلئے اہم پیشرفت 

لاہور (آئی این پی ) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عاشورہ کی تیاری اور پرامن انعقاد کیلئے اہم پیشرفت ، پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنرز سے مکمل تیاری کے تصدیقی سرٹیفکیٹ حاصل کر لئے۔ رپورٹ کے مطابق جلوس کے راستوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب مکمل کر لی گئی، لائیو مانیٹرنگ روم بھی قائم ہو چکے، پنجاب بھر کے کیمروں کی لائیو فیڈ محکمہ داخلہ کے سینٹرل کنٹرول روم سے منسلک کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...