پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ٹکٹوں کی مالیت کئی گنا بڑھا دی 

 لاہور(خبر نگار)حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ٹکٹوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا۔ ایک روپے  والی ٹکٹ 200 روپے  جبکہ 2 سو  روپے والی ٹکٹ 500 روپے کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن