لاہور (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے آج اور کل (منگل اور بدھ) بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے عاشورہ محرم پر 9اور 10محرم الحرام کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔
عاشورہ محرم: بنک‘ مالیاتی ادارے آج اور کل بند رہیں گے
Jul 16, 2024