شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)بورڈ آف ریونیو کی ہدایت پر سرکاری واجبات کا ہدف پورا نہ کرنے پر 3 تحصیلداروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں محکمہ مال کے ذرائع کے مطابق ان تحصیلداروں میں اسلم گجر، اعظم مغل اور افتخار احمد بھٹی شامل ہیں۔
سرکاری واجبات کا ہدف پورا نہ کرنے پر 3 تحصیلداروں کو شوکاز نوٹس
Jul 16, 2024