چونیاں ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فنانس اینڈ ریونیو رانا اسحاق خاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمات ہی میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ اپنے حلقہ کی عوام کی خدمت کا جذبہ لے کر کام کرتا ہوں سیاست عبادت سمجھ کر کرتا ہوں سینکڑوں ترقیاتی کام کرا چکے ہیں اب بھی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔