امام عالی مقام کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، ثمینہ احسان

اسلام آباد (خبرنگار)ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان امام حسین ؓ کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیںلیکن افسوس اس بات پر ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ دیتے ہیں جس کے لیے امام نے نہ صرف اپنی جان عزیز قربان کی, بلکہ اپنے کنبے کے بچوں تک کو کٹوا دیا،ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے محرم کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کیا 

ای پیپر دی نیشن