مر ی (نامہ نگار خصوصی)مری یونین آف جرنلسٹس کے ایک تعزیتی اجلاس میں سینئر صحافی قاری ولی الرحمان کی صاحبزاری کی وفات ا ور پشارور کے سینئر صحافی حسن زیب کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے مرحومین کیلئے مغفرت اورلوا حقین کیلئے صبر جمیل کی دعاء کرتے ہوے قاری ولی الرحمان جن کے پتے کا آپریش ہوا ہے ان کی جلد صحت یابی اور مقتول سینئر صحافی حسن زیب کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔اجلاس راجہ افضال سلیم عباسی کی صدارت میں ہوا جس میں صدر یونین امتیاز الحق سمیت بڑی تعداد میں دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔
مری یونین آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس
Jul 16, 2024