ڈھڈیال(نامہ نگار)8 محرم الحرام کا قدیمی روایتی جلوس محلہ کشمیر کالونی پنڈی روڈ محلہ فاروق آباد چکی محلہ سے صبح دس بجے شروع ہوا جس میں کثیر تعداد میں عزاداران نے شرکت کی جلوس کے ہمراہ سیکورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مغربین کے بعد امام بارگاہ جعفریہ محلہ بھٹیاں میں پیہچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔