مقامی پولیس جانبدار پالیسی ترک کرے ،راجہ طارق بھٹی

 اسلام آباد( نوائے وقت رپو رٹ ) کاروباری شخصیت راجہ دانیال کیانی نے مقامی پولیس  کے رویے کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے  انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کیا، ا علی حکام کے نام اپیل میں انہوں نے سی پی او صدر کی طرف سے مارک شدہ درخواست کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ۔راجہ دانیال کا کہنا ہے کہ عدم تحفظ کے فضا میں کئی افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ان کے مسئلے پر تین ماہ سے پولیس روائتی کاہلی کا شکار ہے ۔ معروف شخصیات راجہ طارق بھٹی، چوہدری جاوید کوثر اور راجہ دانیال کیانی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ سست روی جاری رکھی تو وہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھائیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...