سابق پرنسپل ایف جی بوائز ہائی سکول محمد نصیر موڑا وینس منکیالہ میں سپرد خاک

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ماہر تعلیم سابق پرنسپل ایف جی بوائز ہائی سکول آدم جی روڈ صدر محمد نصیر کوان کے آبائی گاں موڑا وینس منکیالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں معززین علاقہ ، عوامی نمائندگان ، ملازمین واپڈا ایمپلایز یونین کیصدر چوہدری ابرار حسین ، پینشیرز ویلفئیر  ایسوسیشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر چوہدری صغیر عالم ، پی ٹی یو کے رہنما چوہدری خضر الرحمان ، حکیم سید محمد سہارنپوری ،اساتذہ اوران کے شاگردوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن