حضرو (نمائندہ نوائے وقت)وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبروسابق صوبائی وزیرپنجاب جہانگیرخانزادہ کا اچانک دورہ سول ہسپتال حضرو چار ڈاکٹرز کو شوکاز حکومت پنجاب ہسپتالوں میں عوام کو صحت کے حوالے سے ہر قسم کی سہولیات فراہم کر رہی ہے مریضوں کے ساتھ کوئی زیادتی برداشت نہیں کریں گے دورے کے موقع جہانگیر خانزادہ کی میڈیا سے گفتگو اس موقع پر مسلم لیگ نون کے تحصیل صدر ملک انصار اغا خان بھی موجود تھے جہانگیر خانزادہ نے ہسپتال میں موجود مریضوں اورعوام سے سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے معلومات میڈیکل سٹور،ڈائیلا سسز، ایمرجنسی،وارڈز سمیت دیگرتمام شعبوں کامعائنہ ۔ہسپتال سے علاج کرانے والے افراد کے موبائل نمبر زپرکالزہسپتال میں موجودہ سہولیات کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ ایم ایس ٹی ایچ کیوڈاکٹرشوکت اوراے سی حضرو کامران اشرف کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ہسپتال سمیت دیگرکسی بھی محکمہ یاسرکاری افسران سے کسی کو بھی کوئی شکایت ہوتو وہ ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کریں شکایات کا ازالہ کرینگے۔
وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر جہانگیرخانزادہ کا اچانک دورہ
Jul 16, 2024