امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں طوفان بیرل کے 1 ہفتے بعد بھی لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سمندری طوفان بیرل کے بعد بجلی ابھی تک غائب ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تقریباً 3 لاکھ رہائشی شدید گرمی میں بجلی سے محروم ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق گرمی سے اب تک 3 اموات ہو چکی ہیں