وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہےکہ کراچی میں دو تین ماہ بعد ٹارگٹ کلنگ کی لہرچلتی رہتی ہے،اب حالات قابو میں ہیں۔

اسلام آبادمیں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ سلیم شہزاد کے قاتلوں کا پکڑے جانا ضروری ہے۔ صحافیوں کے دھرنے سے پہلے ہی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرلیاتھا تاہم سپریم کورٹ میں ججز کی کمی کی وجہ سے معاملے میں تاخیر ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن