سچ جاننا چاہتا ہوں‘ سمندر سے اسامہ کی نعش ڈھونڈ نکالوں گا‘ مہم جو بل وارن

واشنگٹن (مانیٹرنگ نیوز) امریکی مہم جو بل وارن نے کہا ہے کہ سمندر سے اسامہ بن لادن کی نعش ڈھونڈ نکالوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بل وارن نے کہا کہ انہیں امریکہ اور یورپ کے سرمایہ کاروں کی معاونت حاصل ہے۔ مہم جو بل وارن زیر سمندر خزانوں اور جہازوں کی کھوج لگاتا ہے۔ بل وارن نے کہا کہ میں ایک محب وطن امریکی ہوں جو سچ جاننا چاہتا ہے۔ اوباما انتظامیہ کو صدام کی طرح اسامہ کی نعش کی تصاویر بھی جاری کرنا چاہئیں تھیں۔
بل وارن

ای پیپر دی نیشن