الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیارکرلیا، سیاسی جماعتوں کو بھی بھجوادیا گیا ۔

Jun 16, 2012 | 15:26

سفیر یاؤ جنگ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو بھجوایا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں بیس جون کو اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ اس اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے ضابطہ اخلاق کے بارے میں مزید تجاویزبھی لی جائیں گئی ۔ الیکشن کمیشن نے یہ ضابطہ اخلاق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مرتب کیا ہے
مزیدخبریں