فیروز والا: میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور مشروبات کی فروخت عروج پر

شاہدرہ (فیروز والا) کوٹ عبدالمالک اور راوی پار کے علاقے میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور مشروبات کے بغیر ڈاکٹری نسخہ کے فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا جبکہ محکمہ صحت کے افسران اور اہلکار دیگر ذمہ داران مبینہ طور پر حصہ وصول کر کے چشم پوشی کر رہے ہیں۔ شہری حلقوں نے مطالبہ کیا کہ سٹور مالکان کےخلاف کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...