ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلی نہ بخارا
جس سمت میں چاہے صفتِ سَیلِ رواں چل
وادی یہ ہماری ہے‘ وہ صحرا بھی ہمارا
(ارمغانِ حجاز)
(ارمغانِ حجاز)
Jun 16, 2013
Jun 16, 2013
ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلی نہ بخارا
جس سمت میں چاہے صفتِ سَیلِ رواں چل
وادی یہ ہماری ہے‘ وہ صحرا بھی ہمارا
(ارمغانِ حجاز)