باجوڑ ایجنسی: جائےداد کے تنازع پر مسلح گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی (آئی این پی) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر دو مسلح فر ےقےن کے درمیان فائرنگ سے تےن افراد جاںبحق اور خاتون سمیت پانچ افراد شدےد زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا۔ پو لیٹیکل انتظامیہ نے فوری کارروائی کر کے چھ افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ فرےقےن کے درمیان دس روزہ سےزفائر کرا دیا گیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیٹیکل ایجنٹ سےد عبدالجبار شاہ کی خصوصی ہداےت پر اے پی اے خار اسد سرور کے زےر نگرانی پولیٹیکل تحصیلدار سلارزئی سردار ےوسف قبائلی مشران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ فائرنگ میں مقامی شخص اسفندےار امان اللہ خان اور لعل محمد خان جاںبحق جبکہ سرتاج، فدا، امین، بخت شروان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...