ون ڈے ٹیم رینکنگ : بھارتی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، پاکستان کا چھٹا نمبر

لاہور (اےن اےن آئی) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت کی ٹیم بدستور پہلے اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت نے40 مےچ کھےل کر 4815 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 120 ہے۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا نے 38 مےچ کھےل کر 4348 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 114 ہے۔ تیسرے نمبر پر انگلینڈ نے38 مےچ کھےل کر 4277 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 113 ہے۔ چوتھے نمبر پر جنوبی افریقہ نے30 مےچ کھےل کر 3373 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 112 ہے۔ پانچوےں نمبر پر سری لنکا نے43 مےچ کھےل کر 4647 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 108 ہے۔ چھٹے نمبر پر پاکستان نے40مےچ کھےل کر 4103 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 103 ہے۔ ساتوےں نمبر پر نیوزی لینڈ نے30 مےچ کھےل کر 2675 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 89 ہے۔ آٹھوےں نمبر پر وےسٹ انڈےز نے36 مےچ کھےل کر 3161 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 88 ہے۔ نوےں نمبر پر بنگلہ دےش نے26 مےچ کھےل کر 1950 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 75 ہے۔ دسوےںنمبر پر زمبابوے نے20 مےچ کھےل کر 1094پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 55 ہے۔گےارہوےں نمبر پر آئرلینڈ نے8 مےچ کھےل کر 312 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 39 ہے۔ بارہوےں نمبر پر ہالینڈ نے5 مےچ کھےل کر 69 پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی رےٹنگ 14 ہے اور تیرہویں نمبر پر کینیا نے 4 میچ کھیل کر 45 پوائنٹ حاصل کیا اور اسکی رینکنگ 11 ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...