بیجنگ (این این آئی)دو رکنی قومی ٹیم پروفیشنل سرکٹ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئی۔محمد سجاد اور حمزہ اکبر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہا دونوں کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور امید ہے کہ ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے کامیابی کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کو ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے شرکت کی دعوت دی تھی۔
دو رکنی قومی ٹیم پروفیشنل سرکٹ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئی
Jun 16, 2015