اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میر ظفر اللہ خان جمالی نے ملاقات کرکے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور بلوچستان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔