ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں جنگ کا میدا ن سجایا گیا، جہاں سینکڑوں جنگجوﺅں نے قدیم جنگی لباس پہنے قرونِ وسطیٰ دور میں ہونے والی جنگوں کی یادیں تازہ کردیں۔ تاہم اس بار کچھ انوکھا کرتے ہوئے ان جنگجوﺅں نے اپنا دشمن ڈرونز کو بنایا اور تیروں اور برچھیوں کے وار کر کے ڈرونز گِراتے دکھائی دئیے۔یہ جنگ اصلی نہیں بلکہ در حقیقت ایک کھیل ہے، جس میں شریک افراد جنگی لبا س اور ہتھیار و ں کے سا تھ زمانہ قدیم کے جنگجوﺅں کا روپ دھار کر حصہ لیتے ہیں۔ تاہم اس بار کچھ انوکھا کرتے ہوئے ان جنگجوﺅں نے اپنا دشمن ڈرونز کو بنایا اور تیروں اور برچھیوں کے وار کر کے ڈرونز گِراتے دکھائی دئیے۔