’’خلاف ضابطہ تقرری‘‘ سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین مصری لدھانی سے استعفیٰ لے لیا گیا

Jun 16, 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین مصری لدھانی نے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق مصری لدھانی کو چند روز قبل سندھ ریونیو بورڈ کا چیئرمین لگایا گیا تھا۔ چیئرمین ایس آر بی کی تقرری قواعد کے برخلاف کی گئی تھی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کی ہدایت پر مصری لدھانی سے استعفیٰ لیا گیا۔

مزیدخبریں