خفیہ دستاویزات غائب کرنے کا شبہ ‘پانامہ پیپرز شائع کرنے والی فرم کا آئی ٹی ورکر جنیوا میں گرفتار

پانامہ (نوائے وقت رپورٹ) پانامہ پیپرز شائع کرنے والی فرم موزیک فونیسکا کا آئی ٹی ورکر جنیوا میں گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ٹی ورکر موزیک فونیسکا کے جنیوا دفتر میں کام کرتا تھا۔ آئی ٹی ورکر کو خفیہ دستاویزات کا ریکارڈ غائب کرنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...